پی ٹی وی میں سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی

Published on October 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پی ٹی وی کے ایم ڈی جو دس ماہ تک اسٹے آرڈر کے تحت کام کرتےdownload رہے پھر عدالت میں اپنی مرضی کے بنچ لگواکر اپنی حمایت میں فیصلہ کروایا اور کروڑوں روپے عدالتوں میں صرف اس وجہ سے جھونکا تاکہ کرپٹ اور نا اہل لوگوں کو پی ٹی وی کے ایماندار وراور سچے کارکنوں کے اوپر مسلط کیا جا سکے پرائیویٹ پروڈکشن سے غیر اخلاقی ڈراموں اور اپنی اہلیہ کا پروڈکشن ہاؤس پنک پروڈکشن سے ڈراموں کی خریداری بھی اسی کا حصہ ہے، ایک ایسا ڈائیریکٹر جوکہ پچھلے گیارہ سال سے ریٹائر ہے وہ باقاعدہ آفس اور اس کے تمام اختیارات استعمال کر رہا ہے جوکہ سپریم کورٹ کے احکاماتکی کھلی خلاف ورزی ہے جس سے بے شمار حق داروں کے حق تلفی ہو رہی ہے.

12178301_1205058942841416_1253211705_n

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog