تعلیم صحت روٹی کپڑا اور مکان شہریوں کا حق اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے صبغت الله راشدی

Published on August 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

ٹھٹھہ( یواین پی / حمید چنڈ) تعلیم صحت روٹی کپڑا اور مکان شہریوں کا آئینی حق اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے پیر صبغت الله راشدی حر جماعت فلاحی اداروں سمیت فوج اور رینجرز کو خارج تحسین پیش کرتا ہوں جو مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ شانا بشانہ کھڑی ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے امداد کی بندر بانٹ غیر منصفاٹا تقسیم سمیت کرپشن کے اطلاعات ہیں جس کی مذمت کرتا ہوں الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق حالیہ بارش کی وجہ سے سندھ بلوچستان سمیت پاکستان کے بیشتر شہروں میں شدید نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کے ساتھ بیشتر علائقے زیر آب ہیں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں امدادی کامون میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ان خیالات کا اظھار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین و پی جے اے کے اعزازی کوارڈینٹر سندھ الطاف حسین تنیو نے کیا صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے عالمی صدر و بانی عالمی مفسر اقوام متحدہ رانا بشارت علی خان چیئرمین پاکستان رانا غلام نبی راجپوت کی خصوصی ھدایت پر تمام عھدیدار و راضا کار اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی فنڈ کی ملک کے بیشتر شہروں میں سیلاب زدگان کی مدد کلئے میدان عمل ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ پیر صبغت الله شاھ راشدی پیر صاحب پاگارا نے حر جماعت کو حکم دیا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کلئے لنگر رہائش سمیت دیگر سہولت فراھم کرنے کلئے درگاھ پیر جو گوٹھ کے دورازی کھول دیئے جائین ان کے اس حکم سے ثابت ہوا کہ وہ محسن ملت سندھ کے حقیقی وارث ہیں ان کو فلاحی اداروں کو فوج اور رینجرز کی جوانون کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اس کے ساتھ ساتھ عالمی برادری سمیت مسلمان ملکوں کے سربراہوں مخیر حضرات سے گذارش کرتا ہوں کہ مصبیت کی اس گھڑی میں دل کھول کر مدد کرین جہاں پر ہماری ٹیم کی ضرورت ہوگئی ہم رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دین گے ایک سوال کے جواب میں انہوں کے کہا کہ بہت سے لوگ امداد سے محروم ہے سرکاری امداد میں بندر بانٹ کرپشن کے اطلاعات ملیں ہیں جس کی وجہ سے متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس گھڑی میں بھی کرپشن کی جارہی ہے اور شہریون کو ان کے جائز حق سے محروم رکھا جارہا ہے تعلیم صحت روٹی کپڑا مکان شھریون کا آئینی حق اور حکومت وقت کی ذمیداری ہے امداد اور ملنے والے فنڈز میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف جانچ کر کہ کاروائی کی جائے الطاف حسین تنیو نے کہا آزادی اظھار رائے کا آئینی حق استعمال کرنے کرپشن ناانصافی عدم مسادات زرد صحافت جیسی برائیاں کے خلاف آواز بلند کرنے اور سچ لکھنے پر مجھے مختلف طریقوں سے حراسان کیا گیا جس میں طاقتور اشرافیہ شامل ہیں جس کلئے ھاء کورٹ سمیت متعلقہ اداروں کو آگاھ کر کہ قانونی اور آئینی راستا اختیار کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ کچھ نام نہاد صحافت کی آڑ میں زرد صحافت کر کہ حقائق کو چھوپاتے ہیں جس کی وجہ سے کرپٹ اشرفیہ طاقتور ہے اور سچ لکھنے انسانی حقوق کی بات کرنے والے کمزور ہیں.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes