سیلاب کے متاثرین کی ریسکیو اور امداد میں بہترین کردار ادا کرنے پر پاک فوج کی حمایت میں ریلی

Published on August 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) برسات اور سیلاب کے متاثرین کی ریسکیو اور امداد میں بہترین کردار ادا کرنے پر پاک فوج کی حمایت میں ریلی۔ریلی میں سول سوسائٹی اور شہری نوجوانوں کی شرکت پاک فوج ژندہ باد پاکستان ژندہ باد کے فلک شگاف نعرے ریلی سول سوسائٹی کی جانب سے مسعود احمد کھمباٹی ۔بلاول گندرو ۔لالا باسط ۔جان محمد پارھیڑی اور دیگر کی سربراہی میں جامع مسجد چوک سے رکشا اسٹاپ تک نکالی گئی پاک فوج سندھ سمیت پورے ملک میں برسات اور سیلاب متاثرین کے لیے صف اول میں کھڑی ہوکر ریسکیو امداد اور ریلیف کا کام کررہی ہے ہم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog