خواجہ سرا سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے نکل پڑے

Published on August 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

111
سکھر(یواین پی)حکومت سندھ اور عوامی نمائندوں کو جگانے کے لئے خواجہ سرا بے یارومددگار سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے نکل پڑے، کھانا اور کپڑے تقسیم کرکے متاثرین کی حوصلہ افزائی کی،سیلاب متاثرین نے خواجہ سراوٴں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کچھ ان سے سبق سیکھے،کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے خواجہ سراوٴں کی سیلابی علاقوں میں آمد خواب غفلت میں سوئی انتظامیہ کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes