آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے جے ایس ٹی اساتذہ کو آفر آرڈر جاری کئے ہیں نصیر احمد میمن

Published on September 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

امید ہے آفر آرڈر حاصل کرنے والے تمام اساتذہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دینگے
ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے ضلع ٹھٹھہ کے جے ایس ٹی اساتذہ کو آفر آرڈرز جاری ، ڈی ای او ایجوکیشن سیکنڈری ٹھٹھہ نصیر احمد میمن نے ڈی سی آفس مکلی کے دربار ہال میں اے ڈی سی ون ٹھٹھ ریاض حسین لغاری کی موجودگی میں آئی بی اے ٹیسٹ جے ایس ٹی/181 پاس کرنے والے اساتذہ امیدواروں کو آفر آرڈر جاری کیے۔ ، 111 جی ایس ٹی اساتذہ کو آفر آرڈرز جاری ، اساتذہ نے ڈیوٹی جوائن کر لی ، ڈی ای او ایجوکیشن نصیر احمد میمن نے مکلی پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کے حکم پر ضلع ٹھٹھہ کے آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے جے ایس ٹی اساتذہ کو آفر آرڈر جاری کر دیے ہیں جنہوں نے اپنی پوسٹ جوائن کر کے کام شروع کر دیا ہے کچھ مسائل کی وجہ سے آفر آرڈر نکال نے میں ٹائیم لگ گیا اس لیئے استادوںکو پریشانی کا سامنا کرنا ہڑا کجھ وقت دفتر میں مسائل کئ وجہ سے استادون میں افر آڈر تقسیم کرنے میں وقت لگ گیا انہونے مزید کہا منتخت استادوں سے ہم امید کرتے ہیں کہ آفر آرڈر حاصل کرنے والے تمام اساتذہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام کر معصوم بچون کو بہتر سے بہتر تعلیم کے زیور سے نوازیں گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes