پاکپتن نامعلوم افراد نے شہری پر تیزاب پھینک دیا ملزم فرار

Published on September 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

جھلسنے والے نوجوان اسلم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف کاروائی
پاکپتن (یو این پی) فرید نگر میں ایک سرکاری دفتر کے قریب نامعلوم افراد نے اسلم نامی نوجوان کے جسم پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث وہ بری طرح جھلس کر زخمی ہوگیا متاثرہ شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس مصروفیت کاروائی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy