ٹھٹھہ،رجب علی قریشی کے ایثال ثواب کیلئےمحفل میلاد قرآن

Published on September 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 463)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی /حميد چنڈ) مرحوم رجب علی قریشی کے ایثال ثواب کیلئےمحفل میلاد قرآن خوانی لنگر درگاہ حضرت عبداللہ شاہ نتعقد ہوا خصوصی دعا مانگی گئی سکندر علی قریشی اسد علی قریشی قریبی رشتیداروں سمیت محکمہ اوقاف کے ملازمین ودیگر نے شرکت کر کہ ثواب حاصل کیا تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ مکلی کی مشہور و معروف بزرگ ہستی اللہ کے ولی درگاھ حضرت عبداللہ شاھ اصحابی رح کے خلیفو مرحوم رجب علی قریشی جو کہ ایک ماہ پہلی رضا الاھی سے اس فانی دنیا سے کوچ کر کہ مالک حقیقی سے جا ملے تھے ان کے ایثال ثواب کلئے ان کے بیٹوں سکندر علی قریشی اسد علی قریشی کی جانب سے محفل میلاد قرآن خوانی لنگر کا بندوبست کر کہ خصوصی دعا مانگی اس روحانی محفل میں جامع مسجد خضر حیات سبز گنبذ والی مسجد کے خطیب حافظ علامہ و مولانا غلام رسول عمرانی جامع مسجد اصحابی سرکار رح کے پیش امام و خطیب حافظ ممتاز علی میمن نے خطاب کیا اور خصوصی دعا مانگی جبکہ اس محفل میں الطاف حسین تنیو بلاول ناریجو محکمہ اوقاف کے ملازمین درگاھ کے خدمت گار خلیفو مکی فیروز استاد منیر ساجد قریشی راشد علی عرفان بکک سرفراز جتوئی محکمہ ثقافت کے آفیسر سکندر علی شیخ خلیفہ چلہ گاھ سخی جمیل شاھ داتار سیلمان ملاح ودیگر نے بھرپور شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes