یوم دفاع پاکستان آج 6 -ستمبربروزمنگل کو روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

Published on September 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) یوم دفاع پاکستان آج 6 -ستمبربروزمنگل کو روایتی جوش و خروش سے منایا جائیگا اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت،آزاد کشمیر،شمالی علاقہ جات، گلگت و بلتستان، راور چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کی جائے گی-6 ستمبر یوم دفاع کو صبح کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد میں شہداء کیلئے قرآن خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی اوراستحکام کے لئے خصوصی دعاؤں سے ہوگا جبکہ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگاروں پر پھول چڑھانے کی تقاریب انعقاد پذیر ہوں گی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog