ٹھٹھہ( یواین پی/حمید چنڈ)میری بیٹی میرٹ پر پاس ہوئی ہے جس کو ابھی تک آفر آرڈر نہیں دیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ اسی ٹائون اور برابر مارکس لینے والوں کو آفر آرڈر دیئے گئے ہیں ہماری ساتھ ظلم ہے ہم مقامی ہیں کسی دوسری صوبے سے تعلق نہیں فورن آفر آرڈر دی کر انصاف کیا جائے قیوم شیخ کی صحافیوں سے بات چیت تفصلات کے مطابق سماجی رہنما و صحافی عبدالقیوم شیخ نے صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ میری ایک فیملی کراچی مین جس سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا ھے دوسری فیملی ٹھٹھہ مین ھے بیٹی ہے جو پیدائش تعلیم کراچی مین ریائس بھی کراچی میں ھے ملیر ھومز رہائش پذیر ہے حالیہ محکمہ ایجوکیشن حکومت سندھ کی جانب جی ایس ٹی پی ایس ٹی کی جو نوکریان آئیں تھے اس میں میری بیٹی نے ملیر سے اپلائے کیا تھا اور میرٹ پر پاس ہوئی مگر ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر ملیر سراج احمد میمن نے سب کو آفر آرڈر دیئے ہیں میری بیٹی کا آرڈر روک دیا ہے جس کلئے ملاقات بھی کی تھی کہا کہ ویفریفکشن کے بعد آفر آرڈر دونگا مگر اتنا عرصہ گذر جانے کے باوجود اب تک میری بیٹی کو اس کا حق نہیں دیا گیا ہے میں وزیر اعلی سندھ وزیر تعلیم سندھ سیکریٹری تعلیم سندھ بالا حکام سمیت صحافی برادری سے گذارش کرتا ہوں کہ میرٹ پر پاس ہونے والی میری بیٹی کو نوکری کا آرڈر دلاوانے میں میری مدد کرین۔