بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جینوا رائے کی سحر انگیز فلم(پریم) کی شوٹنگ تسلسل سے جاری ۔

Published on September 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

\"Jani\"

کولکتہ (یواین پی) تفصیلات بھارتی گلوکارہ و ادا کارا جینوا رائے کی سحر انگیز (فلم پریم) کی شوٹنگ تسلسل سے جاری ہے، اور اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی تگ ودو جاری ہے یہ بنگالی زبان میں فلمائی جانے والی فلم دو پر یمیو ں کی ایک عجب کہانی ہے، جینوارائے نے کہا ہے کہ وہ اس فلم کو چار چاند لگانے کے لیے اپنی قیمتی توانائیاں صرف کر رہی ہیں اور وہ اپنے پرستاروں کو فلم کی صورت میں پریم کا تحفہ دینا چاہیتی ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy