وزیراعلی پنجاب کا اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے واقعہ پر اظہارافسوس

Published on September 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

555
لاہور ۔۔۔وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر تشدد کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور قانون کے مطابق ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیئے۔ وزیراعلی نے زخمی ہونے والے صحافیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes