سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں صحافیوں کی جنرل ہسپتال وزٹ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر سے ملاقات

Published on September 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

لاہور (یواین پی)سینئر صحافی جاوید حاکم کی قیادت میں صحافیوں شیخ محمد اظہر، عارف خٹک، میاں ندیم، عباس علی ٹیپو، میڈیم نرگسکے وفد نے جنرل ہسپتال وزٹ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر ڈاٹریکٹر ایمرجنسی اے ایم ایس ڈاکٹر جعفر شاہ گانئی وارڈ انچارج اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر لیلءشفیق، پی ایس ڈاکٹر عثمان سے خوشگوار موڈ میں ملاقات کی۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے کہا ملاقات کے لیے آنے والے تمام صحافیوں کے ویلکم کہتے ہیں وفد کا شکریہ ادا کیا گفتگو کرتے ہوئے کہا صحافی معاشرہ کا اہم ستون ہے۔ جنرل ہسپتال میں ہر آنے والے مریض کا علاج پروفیسر ڈاکٹر کی زیرنگرانی میں کیا جاتا ہے اور ایمرجنسی میں تمام ادویات فری دی جاتیں ہیں مریضوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے جنرل ہسپتال کے ہوتے ہوئے مریض کو پرائیویٹ ہسپتال کی ضرورت نہیں ڈاکٹرز پوری کوشش کرتے ہیں مریض مکمل جلد صحتیاب اور مطمین ہو کر جائے ڈاکٹر جعفر شاہ نے کہا جنرل ہسپتال میں صحافی اور ان فیملی کے دن رات کوشاں ہیں اب ڈینگی کا موسم ہے عوام مکمل اختیاط کریں۔ صاف پانی کو ڈھانپ کر رکھیں اور بارش کا پانی کھڑا نہ ہو نے دیا جائے مچھروں والی جگہ سے دور رہیں اختیاتی تدابیر پر مکمل کریں ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئے فوری طور پر مختلف ڈینگی کاونٹر قائم کیے سینٹر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ڈینگی وارڈ مختصر کیڈاکٹر لیلءشفیق نے گانئی مریضوں کے حوالے سے کہا خاص کر پریگنینسی خواتین کو چاہئے بروقت اپنے چیک اپ کروائیں دیہاتی خواتین کو میرا مشورہ ہے اپنا اور آنے والے بچہ کی صحت کا خیال رکھیں خواتین لاپرواہی منظر نہ کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes