سری دیوی کے شوہر بونی کپور کار حادثہ میں زخمی ہوگئے

Published on May 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

1
ممبئی۔۔۔بھارتی فلمساز اور اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور کار حادثہ میں زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بونی کپور کی گاڑی کو حادثہ مہاراشٹرا میں ایک فلم کی عکسبندی کے بعد جاتے ہوئے پیش آیا۔ بونی کے منیجر کے مطابق وہ ٹھیک ہیں اور ان کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں تاہم ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے ۔ گاڑی سامنے کی طرف سے ایک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی تھی ۔ گاڑی کو ڈرائیور چلا رہا تھا جبکہ بونی پچھلی نشست پر بیٹھنے کی وجہ سے بچ گئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes