میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا57 واںیوم شہادت آج منایا جائے گا

Published on September 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 180)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)پاک فوج کے عظےم سپوت اور جنگ ستمبر 1965کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا57 واںیوم شہادت آج 12 ستمبر بروز سوموارکو انتہائی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے12 ستمبر1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاز پر لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی انہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز اگیا۔ شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题