تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی

Published on September 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی ایم ٹو موٹروے نزد کوٹ پنڈی داس پل لاہور سے اسلام کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی حادثے میں 3 مسافر جاں بحق سمیت 7افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر4 زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی جبکہ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی لاشوں کو ایف ڈبلیو او کے حوالے کر دیا تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی وین کو رائیونڈ سے لکیّ مروت جاتے ہوئے ایم ٹو موٹروے پر کوٹ پنڈی داس پل کے قریب ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy