ایشوریا نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا

Published on December 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 677)      No Comments
7777
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے گزشتہ 15 سال سے لونگنیز کے ساتھ منسلک ہیں۔ انہوں نے ممبئی میں نئے سٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اداکارہ نے سیاہ لباس اور لیدر کے جوتے زیب تن کئے ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ ایشیوریا رائے کی فلم جذبہ ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جبکہ وہ کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme