تیز رفتار موٹر سائیکل کی آئل ٹینکر سے ٹکر،2 بچے جاں بحق 2 زخمی

Published on September 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) تیز رفتار موٹر سائیکل آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرا گئی حادثے میں سکول کے 2 بچے جاں بحق اور 2 شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سرگودھا روڈ فاروق آباد کے قریب سچا سودا میں تیز رفتار موٹر سائیکل آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرا گئی حادثے میں 1 طالبہ اور 1 طالبعلم جاں بحق سمیت 2 سکول کے بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جبکہ جاں بحق بچوں کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کردیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes