ملک بھر میں کورونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی

Published on October 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو گئی ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 9117 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 55 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 0.60 فیصدرہی جبکہ کوئی ہلاکت نہیں رپورٹ نہیں ہوئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں اب بھی 22 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题