ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ پھلوں وسبزیوں کے پرائس بورڈ آویزاں ہونے کی چیکنگ کے لئے روزانہ کی بنیاد پرمتحرک

Published on October 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ڈی سی مانیٹرنگ سکواڈ پھلوں وسبزیوں کے پرائس بورڈ آویزاں ہونے کی چیکنگ کے لئے روزانہ کی بنیاد پرمتحرک ہے اس ضمن میں دکانوں وریڑھی فروشوں پر پھلوں وسبزیوں ودیگر اشیائے ضروریہ کے پرائس بورڈ آویزاں نہ ہونے کی 67 شکایات قیمت ایپ پر اپ لوڈ کی گئی جس پر21 شکایات حل، 46 کو وارننگ اور خلاف ورزی پر ایک لاکھ 6000 ہزار 500 روپے جرمانہ کے علاوہ ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes