وزیراعظم شہبازشریف کی ر ہائش گاہ پہ محفل میلاد مصطفی وسیرت النبی کانفرنس کا انعقاد

Published on October 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

کاہنہ(یواین پی) وزیراعظم شہبازشریف کی ر ہائش گاہ ماڈل ٹاون میں محفل میلاد مصطفی وسیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا، جس میں، مسٹر حمزہ شہبازایم پی اے اختر حسین باد شاہ، ایم پی اے مرزا جاوید، شبیر عثمانی سمیت دیگر عوامی نمائندگان بھی شریک تھے،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان، مفتی انتخاب نوری، مفتی عبدالطیف قادری نے خطاب کیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاکہ نوجوانوں کو سیرت طیبہ کو اپنی زندگیوں کامحور بناناہوگا،مسلم حکمران امور ریاست چلانے کےلئے نبی کر یم کے طرزحکمرانی سے رہنمائی لیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题