سڑکوں کی مرمت کا کام جلد شروع کردیا جائے گا ایم این اے ایاز شاہ شیرازی.

Published on October 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) وفاقی حکومت کی جانب سے قائم ہونے والے جدید مسافر خانوں کا افتتاح ایم این اے ایاز شاہ شیرازی نے کیا افتتاح نیشنل ھائے پر مکلی کے قریب کیا گیا جس میں نیشنل ھائے وے اتھارٹی کے بالا افسرانوں نے بھی شرکت کی نیشنل ھائے وی کی جانب سے قائم ہونے والے جدید مسافر خانوں کا سنگ گے بنیاد رکہا گیا اور انشاء اللہ جلد از جلد کام. شروع کردیا جائیگا۔حالیہ بارشوں میں سڑکوں کو ہونے والے نقصان کے سبب نیشنل ھائے وے کی جانب سے سڑکوں کی مرمت کا کام جلد شروع کردیا جائے گا ایم این اے ایاز شاہ شیرازی. نے کہا کہ تمام جلد حیدرآباد نیشنل ھائے کو ڈیول کیرج وے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题