اداکارہ ثناء فخر نے اپنی 14 سالہ ازدواجی رشتے کے اختتام کی تصدیق کر دی

Published on October 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 39)      No Comments

لاہور (یواین پی) اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا، اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ 14 سالہ ازدواجی رشتے کے اختتام کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری سے وابستہ ایک اور جوڑی کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔ معروف اداکارہ ثناء فخر نے اپنی 14 سالہ ازدواجی رشتے کے اختتام کی تصدیق کر دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog