امریکا میں ایک شخص نے اسحاق ڈار کو دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگا دیے گئے

Published on October 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

واشنگٹن (یواین پی) امریکا میں وزیر خزانہ کو عوامی مقام پر نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑ گیا، ایک شخص کی جانب سے اسحاق ڈار کو دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگا دیے گئے۔ امریکا میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مخالفانہ نعروں سے استقبال ہوا، ایک شخص نے انہیں دیکھتے ہی چور کے نعرے لگائے جس پر اسحاق ڈار کے ساتھ چلنے والے ایک ساتھی نے نعرے لگانے والے شخص کو پلٹ کر جواب دیا اور سخت زبان کا استعمال کرتے ہوئے ناقد کو خاموش کروانے کی کوشش کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题