پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کے نئے اوقات کار جاری

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے لئے موسم سرما کے اوقات کار پر 17 اکتوبر سے عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیئے گے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار پر کل 17 اکتوبرسے عمل درآمد کے احکامات جاری کئے جس میں پنجاب کے تمام سکولوں کی کے لئے موسم سرما کے نئی سکولز ٹائم ٹیبل کے مطابق بوائز سکولز صبح8:30بجے سے 2:30 بجے تک اورگرلز سکولز صبح8:15 بجے سے 2:15 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعتہ المبارک کے لئے صبع 8:30 بجے سے 12:00 بجے تک ہوں گے اسی طرح آفٹر نون سکولز میں صبع 8:00 بجے سے 12:30 تک پہلی شفٹ اور دوپہر 1:00 بجے سے 5:30 بجے تک دوسری شفٹ کام کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes