پاکستانی سمندری حدود میں 5 بھارتی ماہی گیر کشتیاں پکڑ لی گئیں

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

کراچی (یواین پی)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز نے گشت کے دوران پاکستانی سمندری حدود میں 5 ہندوستانی ماہی گیر کشتیوں کو اپنی تحویل میں لے کر 31 افراد پر مشتمل عملے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پی ایم ایس اے نے کہاہے کہ پکڑی جانے والی کشتیاں پاکستانی سمندری حدود کے اندر مچھلی کے غیر قانونی شکار میں مصروف تھیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

تازہ ترین
WordPress Themes