سینٹ کا اجلاس (آج) کی شام چار بجے تک ملتوی

Published on May 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

3
اسلام آباد۔۔۔ سینٹ کا اجلاس (آج) بدھ کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور بھی نمٹائے گئے۔ قواعد معطل کرکے سیاسی صورتحال پر سینیٹر میاں رضا ربانی کی تحریک پر بحث (آج) بدھ کو بھی جاری رہے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes