ڈائریکٹر اشفاق کاظمی کی بیٹی کے انتقال پہ ڈائریکٹر ساجد علی ساجد اور ڈاکٹر بی اے خرم کا اظہار تعزیت

Published on November 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

لاہور (یواین پی )فلم نگر کے معروف رائٹر و ڈائریکٹر اشفاق کاظمی کی جواں سالہ بیٹی انتقال کر گئی ان کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں صدرالمراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی ڈائریکٹر محمدساجد علی ساجداور سیکرٹری جنرل المراد پروڈکشن ڈاکٹر بی اے خرم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلم نگر کے معروف رائٹر و ڈائریکٹر اشفاق کاظمی کی جواں سالہ بیٹی کے انتقا ل پہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں واضح رہے کہ مرحومہ پچھلے تین سال سے علیل تھیں اور ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog