ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال مرزا فاران بیگ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published on November 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

ساہیوال۔ یو این پی شیخ ندیم شیراز۔ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال مرزا فاران بیگ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
محمد ضیاالحق اے ڈی آئی جی،معین الدین اے ڈی و دیگر افسران نے استقبال کیاآر پی او آفس ساہیوال آمد پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ نے انچارج برانچیز کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی جس میں انہوں نے پولیس ورکنگ کے حوالے سے اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔۔۔کہ امن و امان اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题