بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی 66ویں برسی 27نومبر کو منائی جائے گی

Published on November 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی) بابائے صحافت ادیب و تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما مولانا ظفر علی خان کی 66ویں برسی 27نومبر کو منائی جائے گی اس مناسبت سے صحافتی اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھرمیں سیمینارز،کانفرنسسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تحریک پاکستان کی جدوجہد میں مولانا ظفر علی خان کے کردار پرروشنی ڈالی جائے گی۔مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔مولانا ظفر علی خان 27نومبر1956 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes