فیصل آباد،اولڈ ایج ہوم انتظامیہ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ

Published on November 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اولڈ ایج ہوم انتظامیہ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ منعقد ہوا۔انچارج ادارہ میڈم نائلہ کی زیر نگرانی محفل مشاعرہ میں فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان کے اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ افراد شریک ہوئے۔ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مزمل یار ودیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پرشعراءحضرات اور بزرگ افراد نے اپنے کلام پیش اور داد وصول کی۔انچارج ادارہ نے کہا کہ بزرگوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور محفل مشاعرہ کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے۔بزرگ افراد نے محفل مشاعرہ کے انعقاد کو سراہا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy