بااثر قبضہ مافیا سرگرم ہوکر ٹھٹھہ کی قدیمی درگاہوں پرقبضہ کر رہا ہے غلام قادر جوکھیو

Published on November 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ) کی مختلف قدیمی درگاہوں کے پلاٹوں پر بھی قبضہ مافیا کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوششیں جاری درگاہ کے خدمت گاروں کو حراساں اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ بھی شروع بااثر قبضہ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کی جائے جنگ شاہی کے قریب قدیمی درگاھ حضرت امیر شاھ جیلانی رح کے خدمت گار غلام قادر جوکھیو کی میڈیا سے گفتگو ٹھٹھہ میں سرکاری پلاٹوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ قبضہ مافیا نے درگاہوں کے پلاٹوں پر بھی قبضہ کی کوششیں شروع کردی ہیں اس سلسلے میں جنگ شاہی کے قریب قدیمی درگاہ حضرت امیر شاہ جیلانی رح کے خدمت گار غلام قادر جوکھیو نے مکلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ وقت کے وقفے کے بعد ایک بار پھر بااثر قبضہ مافیا سرگرم ہوکر ٹھٹھہ کی قدیمی درگاہوں سمیت جنگ شاہی کے قریب حضرت امیر شاہ جیلانی رح کے پلاٹوں پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کے ساتھ ہمیں مختلف طریقوں سے حراساں کرکے نقصانات پہچانے کی دھمکیاں اور دیکر ہمیں بے دخل کرنے درگاھ سمت پلاٹوں پر قبضے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ عمل قبضہ مافیا کئی دفعہ کر کے ہیں جسکی شکایت حد کی پولیس ڈی سی ٹھٹھہ ایس ایس پی ٹھٹھہ کو دے چکے ہیں ابھی بھی جنگ شاہی پولیس کو اطلاع دی ہے انہوں نے بااثر قبضہ مافیا پہلے ہی درگاھ کے برساتی پانی کے نیکال کے رستے بند کر کے ہیں جسکی وجہ سے برسات کے پانی سے درگاھ کو کافی نقصان پہنچا ہے اگر نکاس آب کے رستے نہ کھولے گئے تو درگاھ کو مذید نقصان پھنچے گا غلام قادر جوکھیو نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدرآباد سیشن جج ٹھٹھہ ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈی سی ٹھٹھہ مختیار کار ٹھٹھہ سمیت دیگر بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود نوٹس لیتے ہوئے جنگ شاہی کی قدیمی درگاھ حضرت امیر شاھ جیلانی رح کے پلاٹ پر بااثر قبضہ مافیا کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش سمیت ہمیں حراساں کرنے برسات کے پانی کی نکاسی روکنے کا نوٹس لیکر درگاھ کے تقدس کو بحال رکھ کے زائرین اور خدمت گاروں کو پریشانی سے بچایا جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes