ٹھٹھہ میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس درجنوں اساتذہ کا آفر آڈرز نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

Published on November 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس درجنوں اساتذہ کا آفر آڈرز نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گی مظاہرین نے پبلک ہارک سے مکلی پریس کلب تک مارچ کیا اور دھرنا دیا مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے احتجاج کی قیادت حمید شاہ ۔ گلاب لنڈ۔شعیب پیلجو ۔فواد میمن۔شھباز پیلجو ۔حفیظ میمن نے کی مظاہرین امیدوار نے کہا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے بصورت دیگر ہمارے مطالطات منظور نھیں کئے جاتے تو 30نومبر کو سندھ بھر میں دوبار احتجاج کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes