اوکاڑہ، روڈ روبریز میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ڈی ایس پی پیٹرولنگ پولیس سجاد محمد خاں

Published on November 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments


اوکاڑہ (یواین پی) گزشتہ روز ڈی ایس پی پیٹرولنگ پولیس سجاد محمد خاں ٹکا نے ماہانہ کرائم میٹنگ کی صدارت کی کاررکردگی رپورٹ میٹنگ میں ضلع بھر سے پیٹرولنگ پولیس چوکیات کے آفیسرز انچارج کی شرکت۔دوران میٹنگ عوام والناس کی جان و مال اور عزت کی ہر ممکن حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر پوٹینشلز کو برؤئے کار لاکر کمیونٹی پالیسنگ کے عمل کو مزید موثر بنانے کہ عزم کا اظہار روڈ روبریز میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں تمام تر وسائل کو بروئے کار لارتے ہوئے انکی بیخ کنی اولین ترجیح مزید برآں پیٹرولنگ پولیس ہیلپ لائن1124اور پکار15کی تمام کالز پر تمام روڈ یوزرز کوفوری اور بروقت مدد فراہم کرنے کہ عمل کوجاری رکھنے کا اعادہ۔افسران کی بہترین کارکردگی کی جانچ ڈسٹرکٹ بھر میں کرائم فری ہائی ویز کی ہر صورت فراہمی کیساتھ مشروط ہے دوران پیٹرولنگ راستہ بھٹکیاور گمشدہ بچوں کی تلاش روڈ یوزرز کی ہیلپس کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے کی ہدایات۔ڈسٹرکٹ آفیسر پیٹرولنگ پولیس نے شرکاء میٹنگ کو آگاہ کیا کہ تمام افسران کی گڈویل کو بھانپنے کا واحد ذریعہ روڈ روبرز منشیات فروشوں اور نقص امن کا سبب بننے والے ملزمان کیخلاف زیادہ سے زیادہ کاراوئی ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog