بڑھتی ہو ئی قتل کی وارداتوں میں 20سالہ نو جوا ن سمیت دو افراد اند ھا دھند فا ئرنگ سے قتل

Published on May 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 583)      No Comments

images
ایبٹ آباد ( یواین پی) بڑھتی ہو ئی قتل کی وارداتوں میں 20سالہ نو جوا ن سمیت دو افراد کو اند ھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا قاتل مو قع سے فرار ہو نے میں کا میا ب تھانہ شنکیاری کی حدود اچھڑ یاں میں نا معلو م افراد نے مو با ئل شا پ کے ما لک کو نا معلو ما فراد نے قتل کر دیا جبکہ مانسہرہ پھلڑہ میں محنت مزدوری کیلئے جا نے والے 20سالہ نو جوا ن کو قتل کر دیا گیا تھانہ شنکیاری نے نا معلو م افراد اور تھانہ پھلڑہ نے تین افراد کے خلاف مقدمہ در ج کر دیا تفصیلات کے مطابق مانسہرہ مختلف واقعات میں د و افراد کو اند ھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا پہلا واقع تھانہ شنکیاری کی حدود اچھڑ یاں با زار میں رو نما ہو ا نا معلو م افراد نے اند ھا دھند فا ئرنگ کر کے مو با ئل شا پ کے ما لک 30سالہ نو جوا ن عا شق حسین ولد محمد اشرف کو دو کا ن کے اند ر فا ئرنگ کر کے قتل کر د یا اور نا معلو م قاتل اند ھیر ے میں فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گئے تھانہ شنکیاری نے نا معلو م افراد کے خلاف مقد مہ در ج کر لیا جبکہ دوسرا واقع تھا نہ پھلڑہ میں رو نما ہوا محنت مزدوری کے لئے جا نے والا 20سالہ نو جوا ن خا نو یز ولد سید کو گھر سے کچھ ہی فا صلہ پر ڈنہ کے مقا م پر اندھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا نو جوا ن کو قتل کر نے کے بعد ملز ما ن فرار ہو گئے مقتو ل کے چچا کا لا خا ن ولد علی اصغر سا کنہ ڈنہ کی رپورٹ پر تھا نہ پھلڑہ نے بلا ل ولد را ج محمد ، لا ل خا ن ، شمریز پسرا ن غلا م حیدر ساکنہ ڈنہ کے خلاف دفعہ 302کے تحت مقدمہ در ج کر کے ملز ما ن کی گرفتار یوں کیلئے چھا پوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جبکہ نعش کو پولیس نے پو سٹمار ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کر دیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes