عبدالکریم بانڈ ایپکا سندھ کا مرکزی نائب صدر منتخب ہونے کی خوشی میں جمخانہ مکلی میں استقبال

Published on December 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 164)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) اپیکا ھیلٹ ونگ ضلع ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ ھیلٹ آفیس ٹھٹہ کئ جانب سے عبدالکریم بانڈ کو ایپکا سندھ کا مرکزی نائب صدر منتخب ہونے کی خوشی میں جمخانہ مکلی میں ان کا استقبال کیا گیا۔ اور مختلف محکموں کے ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور عبدالکریم بانڈ کو ایپکا سندھ کا صوبائی نائب صدر بننے پر مبارکباد دی اور انہیں لونگی اور اجرک کے ساتھ پٹکا بانڈہ گیا . اور تحفے پیش کئیں. استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایچ او ہیلتھ ٹھٹھ ڈاکٹر محمد حنیف میمن، ڈی ایچ او ہیلتھ سجاول ڈاکٹر احمد علی پلیجو، آیپکا ہیلتھ کے رہنمائوں حاجی اشرف خشک، غلام حسین دایو اور دیگر نے کہا کہ حاجی عبدالکریم بانڈ محنتی ملازم ہے اور کلرک ایسوسیشن ونگ کا ایک ایسا لیڈر ہے ورکروں کے ساتھ قدم قدم رہتا ہے ان کی ہر تکلیف میں ساتھ رہتا ہیں اسے اس کی محنت کا پھل ملا ہے یہ ٹھٹھ ضلع کو عزاز حاصل ہوا ہے۔ ہم ورکرز اسے یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس کے ہر قدم قدم بھرپور ساتھ دیں گے محفل جی موڑ سندھ کے نومنتخب صوبائی نائب صدر حاجی عبدالکریم بانڈ نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں محکمہ صحت کے افسران، ڈاکٹروں اور ورکروں کا مشکور ہوں جنہونے مجھے اپنا سمجھ کر میرے لیئے ایک شاندار پروگرام منعقد کیا جس کئ میں جتنی تعریف کر سکوں وہ کم ہے انہونے مزید کہا کہا کہ آنے والے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے مھان دیکر عزت بخشی مزید کہا جو زمیداری مجھ پر رکی گئی ہے انہیں انشاء اللۃ ہ ہر حال میں پورا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میہنے ہمیشہ ملازمین کے جائز مسائل کے لیے جدوجہد کی ہے اور انہیں ان کے حقوق دلائے ہیں، اب ہم ان کے باقی مسائل کے لیے جدوجہد کے میدان میں ہیں۔ ان کے باقی تمام مسائل بلا تفریق حل ہو جائیں گے۔ اس موقع پر بابو ھدایت اللہ فضلانی، اے ایم ایس میرپور خاص، ڈاکٹر قمر الدین باڑن ڈاکٹر جمن نصیرانی، ڈاکٹر حسن گندرو، ڈاکٹر شیام کمار، ڈاکٹر خالد قریشی، ڈاکٹر غلام علی دایو، ڈاکٹر محبوب کٹیار، ڈاکٹر عبدالغفور حبیب اللہ سولنگی شفیع میمن، ڈاکٹر مشتاق میمن، علی محمد جماری، سیفل علی خشک، مقصود خشک، حاجی ابراہیم سمیجو، ممتاز ھالو، مولابخش جاکرو، علی حسن بھرانی، منظور پنہور، مسعود چانڈیو، اسماعیل چانڈیو، ندیم جوکیو، لیاقت بلوچ اور دیگر نے بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes