پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن 13دسمبرکو منایا جائیگا

Published on December 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments


اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی واکس اورسیمینارز کا انعقادکیا جائے گا
ملتان(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن 13دسمبرکو منایا جائیگا عالمی سطح پر ہاتھ دھونے کا دن منانے کا مقصد عوام میں گندگی سے جنم لینے والی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی واکس اورسیمینارز کا انعقادکیا جائے گا اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy