اوکاڑہ کرسمس کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

Published on December 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 111)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی/شیخ ندیم شیراز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد فرقان بلا ل نے کرسمس کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے کرسچن کمیونٹی سے ملاقات کی۔انہو ں نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے چرچز کے پادرویوں سے بھی رائے لی۔ کرسچن کمیونٹی کے نمائندگان نے سیکیورٹی کے انتظاما ت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے چیف سیکیورٹی افسرکو فول پروف سیکیورٹی پلا ن بنانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes