پریمی جوڑے کی ٹھٹھہ کی عدالت محبت کی شادی

Published on December 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ) ٹھٹھہ شھر کہ پریمی جوڑے نے ٹھٹھہ کی عدالت مین پسند کی شادی کرلی، پریمی جوڑے کا مکلی مین احتجاج تحفظ کا مطالبہ اس سلسلے میں ٹھٹھہ شھر کی نوجوان لڑکی اقراء ولد نظیر احمد منگنھار مکلی کہ رہائشی نوجوان سجاد علی ولد یار محمد عمرانی سے ٹھٹھہ کی عدالت مین اپنی رضامندی پہ شریعت محمدی کی تحت پسند کی شادی کرلی اس موقع پہ اقراء شوہر سجاد علی عمرانی نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا مینے ھوش حواس سے سجاد علی سے پسند کی شادی کی ہے جو بات میرے رشتیداروں کو پسند نہین ہے اب وہ مجھے اور میرے شوہر کو جان سے مارنے کی دہمکیاں ے رہین ہے پریمی جوڑے نے سپریم کورٹ آف پاکستان، سندھ ھائے کورٹ سمیت اعلیٰ حکام سے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes