اکیس دسمبر کو سال 2022ء کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا

Published on December 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) 21دسمبر کو سال 2022ء کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ سال2022ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 21 دسمبر کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ14گھنٹوں اور دن 10گھنٹوں پر محیط ہو گا۔ 21 دسمبر کو سال2022ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔21دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ14گھنٹے ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔22دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes