حسد کرنے کا احترام کرتی ہوں:آمنہ الیاس

Published on December 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ مخالفت سے ان کی شخصیت میں مزید نکھار آتا ہے اس لیے وہ حسد کرنے والوں کااحترام کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب لوگ ان کی مخالفت کرتے ہیں تو وہ اس سے افسردہ نہیں ہوتیں بلکہ وہ مخالفت انہیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسے لوگوں کی شکر گزار ہونے کے ساتھ ان کا احترام بھی کرتی ہیں جو ان کیلئے راہیں ہموار کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题