قدرت کا کرشمہ ، قربانی کیلئے خریدے گئے بکرے پر قدرتی طور پر اللہ اور محمد ؐ کے نام تحریر

Published on October 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,887)      No Comments

\"Bakra\"
میاں چنوں(رضا جعفری سے)قدرت کا کرشمہ ،عیدالضحیٰ پر قربانی کیلئے خریدے گئے بکرے پر قدرتی طور پر اللہ اور محمد ؐ کے نام واضح تحریرمیاں چنوں کے صحافی ایڈیٹر ’’قلم کمان‘‘ارشد اقبال نے عیدالضحیٰ پر قربانی کی غرض سے جو بکرا خریدا اس پر اللہ اور محمدؐ کے نام واضح طور پر تحریر ہیں جس سے خریدار بہت زیادہ خوش ہے اور اس کے جذبہ قربانی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔قربانی کے جانور(بکرے)پرقدرت کے اس نظارے کو دیکھنے کیلئے کافی تعداد میں مرد و خواتین اوربڑی تعداد میں بچے ان کے گھر آرہے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes