اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار تو ڈاکو فرار

Published on December 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی )تھانہ چوچک کی حدود میں 3ڈاکو چوچک اڈا سے آفتاب نام شخص سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے گشت پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا ڈاکوٶں نے پولیس گشت والی گاڑی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت ریاست کے نام سے ہوئی۔۔گرفتار ڈاکو ضلع اوکاڑہ۔ لاہور۔ قصور میں 20 سے زائد ڈکیتی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔فرار ہونے والے ڈاکوٶں کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل علاقے کی ناکہ بندی کر کے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题