عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گا

Published on December 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کراچی(یواین پی) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش یکم جنوری کو منایا جائے گاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں ان کی خدمات کے احترام میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور فاتحہ خوانی ہوگی عبدالستار ایدھی نے انسانی خدمت کے کام کو اتنی وسعت دی کہ ان کی فاؤنڈیشن کے 400 سے زائد مراکز کام کررہے ہیں وہ 25جنوری2013 کو گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہوئے اور 8جولائی2016 کو87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme