ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کا115 واں یوم پیدائش21 ویں برسی 2 جنوری کو منایاجائیگا

Published on December 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کے نامور سائنسدان،ماہرتعلیم اور دانشور ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کا115 واں یوم پیدائش21 ویں برسی 2 جنوری کو منایاجائیگا وہ -2جنوری 1908کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے وہ پشاور یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی اورقائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہے انکی تصانیف بھی شائع ہوچکی ہیں حکومت پاکستان نے انہیں نشان امتیاز اور ہلال امتیاز کے اعزازت سے نوازا وہ 2جنوری 1998 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme