عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش”آج“ عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

Published on January 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

کراچی(یواین پی) عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش آج یکم جنوری کو منایا جائے گایوم پیدائش کے سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہوں گی اور مرحوم کو خراج عقید ت پیش کیا جائے گاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy