اوکاڑہ، نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ ،دو افراد گرفتار ،مقدمہ درج

Published on January 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فرقان بلال کی ہدایت پرڈی ایس پی سٹی سرکل چوہدری محمد اشرف کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن محمد ارسلان اعظم اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دو کس ملزمان جو نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کر رہے تھے کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد کرکے الگ الگ مقدمات 1۔ 1647/22 بجرم 337ایچ2، 13/20/652۔1648/22بجرم 337ایچ2،13/20/65 درج کر لئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes