پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 30 جنوری کو منایا جائیگا

Published on January 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالمی دن 30 جنوری کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہونگے جس میں مقررین جذام مرض سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes