برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری

Published on January 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

مزید 10روپے اضافے سے قیمت534روپے فی کلو تک پہنچ گئی
لاہور(یواین پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سی534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سی356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes