گوئننگ اولمپک ڈریم انٹر ڈسٹرکٹ اتھلیٹک بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے

Published on January 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سکول گوئننگ اولمپک ڈریم انٹر ڈسٹرکٹ اتھلیٹک بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے ٹارٹن ٹریک فردوس کالونی جھنگ روڈ میں چاروں ڈسٹرکٹ کے درمیان ہوئے جو ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی بوائز اینڈ گرلز کی ٹیموں نے جیت لئے۔ تیکوانڈو بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی بوائز اینڈ گرلز کی ٹیموں نے جیت لئے جمناسٹک بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے جس میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی ٹیموں نے جیت لئے۔مہمان خصوصی ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال نے حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کارکردگی کو سراہا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes