ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے محکمہ تعلیم کے ملازم کی کان سے لاش کو برآمد

Published on January 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے محکمہ تعلیم کے ملازم مھر علی شاہ کی لاش جھمپیر میں سے کوئلے کی کان سے لاش کو برآمد کر لیا تھٹھہ پولیس نے دو ملزمان کو نشاندہی پر دو ملزمان کو تحویل لے لیا ایکٹھٹہ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلے سول اسپتال منتقل کردی ہے مقتول مھر علی شاہ کو انکے دوستوں نے پیسوں کی لالچ میں اکر قتل۔کردیا اور لاش کوئلے کے کان میں پھینک دی پولیس نے شک کے بنیاد پر دو ملزمان کو گرفتارکر لیا دو نوجوانوں کی اعتراف جرم کے بعد لاش برآمد کرلی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题